My Feudal Lord.

18 Views
مینڈاسائیں محترمہ تہمینہ درانی کی اس کتاب نےپاکستان کےجاگیردارطبقےکےاندرموجودخرابیوں کونمایاں کردیا۔یہ کتاب انگریزی میں لکھی گئی تھی،بعدازاں اس کااردوترجمہ بھی شائع ہوا۔ بزمِ خواتین کی اس ویڈیومیں مصنفہ اپنی والدہ صاحبہ کےبارےمیں بتارہی ہیں،آواز محترمہ موناشیخ کی ہے۔

Comments