Urdu Language.
پاکستانی تاریخ کاقتل
پروفیسرخورشیدکمال عزیز(کے۔کے۔عزیز)کی یہ کتاب پاکستان میں نصابی کتابوں کےاندرکی جانےوالی غلطیوں سےمتعلق ہے۔یعنی اسکول/کالج/یونیورسٹیزمیں پڑھائی جانےوالی درسی کتب میں تاریخی حقائق کوکس طرح مسخ کرکےبیان کیاگیاہے۔زمرہءحالات وواقعات کی اس ویڈیومیں اردوزبان سےمتعلق بیانات کاجائزہ لیاگیاہے۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments