Ladies Idioms.
محاوراتِ نسواں
محترمہ وزیربیگم ضیاء کی یہ کتاب دہلی ولکھنؤکی بیگمات اورشہزادیوں کی ٹکسالی بولی اورلوچدارنرم بیگماتی زبان کابےنظیرمجموعہ ہے ۔آوازِاردوکی بزمِ خواتین کےلئےاس کتاب کاپیش لفظ پڑھاجارہاہے۔مکمل کتاب محاورات اوران کی تشریح پرمشتمل ہے۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments