Ibn-e-Safi Jasoosi Duniya Comedy.

8 Views
ابنِ صفی کےجاسوسی ناولوں میں طنزومزاح ڈاکٹرمناظرعاشق ہرگانوی کی اس کتاب میں سے آج آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح میں ایک اقتباس پڑھاجارہاہے،جس میں ابنِ صفی مرحوم کی حمیدفریدی سیریزکےناولوں کےچندمزاحیہ اقتباسات،حوالوں کےساتھ سنائےگئےہیں۔

Comments