My Story by Amrita Pritam.
By Ahmedchawla 69 views 1 year ago
ایک شہرکی موت۔
امرتاپریتم کےافسانوی مجموعےسےانتخاب کرکےآوازِاردوکےزُمرہ افسانہ میں پیش کیاجارہاہے۔ یہ ایک مکان کےنقشے کی کہانی ہے،جوتقریباًہرفرداپنےدل ودماغ میں بناتاہے۔اپناگھر،پرسکون چھوٹاساگھر۔ایک خیال جوایک دل سےدوسرے میں منتقل ہوتارہامگرپایہءتکمیل کونہ پہنچ سکا۔