Entry into the Camp.
سفرنامہ اسیرِمالٹا
مولاناحسین احمدمدنی کاتحریرکردہ یہ سفرنامہ حضرت شیخ الہندؒکی قیدکےدنوں کی رودادہے۔آوازِاردوکی سفرنامہ سیریزکی اس ویڈیومیں آپ ایک اہم موضوع پرعلماءکی مدلل رائےسنیں گےکہ دیارِ کُفرمیں گوشت کےحلال یاحرام ہونےکی کیاوجوہات ہوتی ہیں۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments