The Lion Hunter. By Ibn e Safi.
By Ahmedchawla 49 views 1 year ago
شیرکاشکار، ازابنِ صفی
آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح میں پیشِ خدمت ہے،ابنِ صفی مرحوم کی ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔ایک ایڈیٹرصاحب ،جواپنےڈائجسٹ کےلئےشکاریات پرمبنی حقیقی واقعات کےمتمنی تھےاورایک ادیب کوشکاری بنانےپرتُلےہوئےتھے۔