Collaboration in Libraries۔
ہمارےکتب خانے
ڈاکٹرملک حسن اختر صاحب کی یہ کتاب پاکستان کےکتب خانوں کےبارے میں ان کےتحقیقی مضامین کامجموعہ ہے۔یہ کتاب 1987ءمیں شائع ہوئی،جس میں کتب خانوں کی اصلا ح وترقی کےلئےمفیدتجاویزبھی دی گئی ہیں۔ زمرہ حالات وواقعات کی اس ویڈیومیں پڑھاگیایہ مضمون اکتوبر1981ءمیں شائع ہوا۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments