Purpose of Life.
By
Ahmedchawla
• 1 year ago
59
views
باتیں لاہورکی۔
شہرِلاہورکےبارےمیں سوم آنندکی یہ کتاب تقسیمِ ہند سےقبل کی یادداشتوں کامجموعہ ہے مشہورافسانہ نگارراجندرسنگھ بیدی،جب کشمیری سیاست میں ناکام ہوگئےتو دہلی آکرمذہب کی طرف متوجہ ہوگئے۔