ڈی سی اوکاڑہ کھیلوں کے میدان تباہ نہ کریں۔ سیاسی و سماجی حلقے
By
Aalamtv
• 2 years ago
2
views
اوکاڑہ فٹ بال گراؤنڈ اور کرکٹ گراؤنڈ پر قبضہ مافیا کی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ اس کی خاطر آخری حد تک جائیں گے۔ انجمن تاجران و سیاسی رہنماؤں کی مشترکہ کانفرنس