Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers
Jerusalem Travelogue.

Jerusalem Travelogue.

20 views
دیوارِگریہ کےآس پاس۔ ڈاکٹرکاشف مصطفیٰ جنوبی افریقہ میں مقیم ہیں۔انہوں نےوہاں سے اسرائیل کاسفراختیارکیا اوروہاں کاآنکھوں دیکھاحال لکھا۔یہ سفرآج کی نسبت کچھ بہترحالات میں...
Syed Waqar Azeem.

Syed Waqar Azeem.

39 views
سیدوقارعظیم۔ یہ مضمون ڈاکٹرعبادت بریلوی کےشخصی خاکوں پرمشتمل کتاب"یارانِ دیرینہ"سے پڑھاگیاہے۔آوازِاردوکےزُمرہءشخصیات کےتحت یہ ویڈیوپیش کی جارہی ہے۔
Thomson College Roorkee.

Thomson College Roorkee.

79 views
تھامسن کالج روڑکی۔ جناب رضاعلی عابدی کاایک اورکالم پیشِ خدمت ہے۔تحریرکی طرح ان کااندازِبیاں بھی لاجواب ہے،جب ہی توبی بی سی لندن میں عرصہءدرازتک خدمات انجام دیتےرہے۔آج...
Trouble in Cooking.

Trouble in Cooking.

49 views
کڑھی گلےپڑی۔ یہ قصہ محترمہ کائنات بشیرکی کتاب "آپ بیتی،جگ بیتی"سےپڑھاگیا۔کتاب میں بطورِ مصنفہ ان کی زندی میں پیش آنےوالےدلچسپ واقعات کوبیان کیاگیاہےجب کہ دوسرےکئی لوگوں...
The Leather`s Road.

The Leather`s Road.

34 views
How are leather shoes made? چمڑےکی سڑک۔ حسبِ معمول گوشہءاطفال میں پیش ہےبچوں کےلئےایک کہانی،جسےبڑےبھی سن سکتےہیں۔ایک بادشاہ،جواپنےعوام کی بھلائی میں ایک غلط فیصلہ کربیٹھا۔پھراس...
Indirect Correction.

Indirect Correction.

36 views
غلطیوں کی اصلاح کانبوی طریقہءکار۔ علامہ محمدصالح المنجدکی اس کتاب کاترجمہ وتفہیم جناب عطاءاللہ ساجدنےکیاہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک باب پڑھاگیا،جس کاعنوان ہے۔...
Human Enemy`s Hunting. Part.1

Human Enemy`s Hunting. Part.1

1 views
آسام(ہندوستان)کےجنگلات سے ایک غضب ناک ہاتھی کی کہانی ، جوانسانوں کادشمن ہوگیاتھا۔اپنےسامنےکسی انسان کاوجوداسے گوارہ نہ تھا۔اس کہانی کاراوی ایک انگریزہے۔کہانی سےلطف...
Curriculum for Girls.

Curriculum for Girls.

76 views
عورت۔خواب اورخاک کےدرمیان محترمہ کشورناہیدنےاس کتاب میں خواتین کی زندگی کےمختلف شعبوں میں شراکت کےبارے میں تفصیل بیان کی ہے۔بزمِ خواتین کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک باب...
The Secret History of the American Empire. Urdu Translation of A Chapter.

The Secret History of the American Empire. Urdu Translation of A Chapter.

30 views
امریکی تاریخ کےخفیہ اوراق۔ جان پرکنزنےاس کتاب میں امریکہ کی بہت سی خفیہ سازشوں سےپردہ اٹھایاہے۔زُمرہ حالات وواقعاتِ عالم کی اس ویڈیومیں اِس کتاب کےاُس باب کااردوترجمہ پڑھاگیاہے،...
The Poet. Nazir Qaisar.

The Poet. Nazir Qaisar.

13 views
مشہورشاعرجناب نذیرقیصرکی شاعری پرسعودعثمانی کاتبصرہ۔ حسبِ معمول محفلِ سخن میں ملاحظہ فرمائیں،نذیرقیصرکےمجموعہءکلام"اےشام ہم سخن ہو"پرجناب سعودعثمانی کاتبصرہ۔یہ تبصرہ...