Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers
In the Hotel.

In the Hotel.

44 views
بغیرنقشےکامکان۔ ہندوستان کےمشہورشاعرمنورراناحال ہی میں دنیاسےرخصت ہوئےہیں۔آج زُمرہ شخصیات کی ویڈیومیں ان کی آپ بیتی سےایک اقتباس پڑھ کرسنایاجارہاہے،جس میں وہ اپنےشہرکےہوٹلوں...
Book Reviews by Muzaffar Hanfi.

Book Reviews by Muzaffar Hanfi.

17 views
مظفرحنفی کےتذکرے۔ انجینئرفیروزحنفی اس کتاب کےمُدوّن ہیں۔انہوں نےاس میں اپنےوالدمرحوم کےکتابوں پرکئےگئےتبصرےجمع کئےہیں۔آوازِاردوکے زُمرہ ادبیات کی اس ویڈیومیں تین کتابوں...
Ibn-e-Safi Jasoosi Duniya Comedy.

Ibn-e-Safi Jasoosi Duniya Comedy.

8 views
ابنِ صفی کےجاسوسی ناولوں میں طنزومزاح ڈاکٹرمناظرعاشق ہرگانوی کی اس کتاب میں سے آج آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح میں ایک اقتباس پڑھاجارہاہے،جس میں ابنِ صفی مرحوم کی حمیدفریدی...
Economic Plan.

Economic Plan.

33 views
نیاکاروبارکیسےشروع کریں مفتی محمداویس پراچہ کی یہ کتاب نیاکاروبارشروع کرنےکےخواہشمندافرادکےلئےانتہائی مفید ہے۔آوازِاردوکی موٹیویشنل ویڈیوسیریزکےلئےاس کتاب کاایک باب...
Prophet Muhammad as A Businessman.

Prophet Muhammad as A Businessman.

31 views
نبی اکرمﷺ بحیثیت تاجر ازمفتی محمدارشدڈسکوی اس مختصرکتابچے کاایک اقتباس آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں پیش کیاجارہاہے،جس میں نبیءِاکرم ﷺکےقبل ازنبوت تجارتی اسفاراورحضرت خدیجہ رضی اللہ...
The Necklace.

The Necklace.

9 views
نیکلس۔پیٹرچینی آوازِاردوکےسلسلہ پراسرارکہانی میں ایک ہارکی چوری اوربازیابی کی کہانی سنئے۔اردوترجمہ جناب مقبول جہانگیرنےکیاہے۔
Ladies Idioms.

Ladies Idioms.

122 views
محاوراتِ نسواں محترمہ وزیربیگم ضیاء کی یہ کتاب دہلی ولکھنؤکی بیگمات اورشہزادیوں کی ٹکسالی بولی اورلوچدارنرم بیگماتی زبان کابےنظیرمجموعہ ہے ۔آوازِاردوکی بزمِ خواتین کےلئےاس کتاب...
Urdu Language.

Urdu Language.

88 views
پاکستانی تاریخ کاقتل پروفیسرخورشیدکمال عزیز(کے۔کے۔عزیز)کی یہ کتاب پاکستان میں نصابی کتابوں کےاندرکی جانےوالی غلطیوں سےمتعلق ہے۔یعنی اسکول/کالج/یونیورسٹیزمیں پڑھائی جانےوالی درسی...
Political Struggle

Political Struggle

37 views
تاریخِ کشمیر یوِ مِ یکجہتیءِکشمیرکےموقع پرآوازِاردوکی خصوصی پیشکش۔چراغ حسن حسرت کی کتاب سےایک مضمون ، جس سےکشمیری عوام کی ابتدائی سیاسی جدوجہدکاحال معلوم ہوتاہے۔
My Self.

My Self.

24 views
مابدولت اورکچھ یادیں ، کچھ باتیں شوکت تھانوی مرحوم کےیومِ ولادت(3فروری)کےموقع پران کی آپ بیتی کےپیش لفظ سے آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح کےلئےایک شگفتہ انتخاب۔